15ون ویلر گرفتار

09 اپریل ، 2023

لاہور(کر ائم رپو رٹرسے) اقبال ٹاؤن پولیس نے خطرناک کرتب دکھانے والے15 ون ویلرزکو گرفتارکرلیا،پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم سوشل میڈیا پر ون ویڈیوز بھی اپلوڈ کرتے تھے ۔