مشکوک شخص گرفتار

09 اپریل ، 2023

لاہورکرائم رپورٹر ) سیف سٹیز مانیٹرنگ ٹیم نے کینٹ ڈویژن میں مشکوک شخص عمران کو کیمروں میں دیکھا۔ پولیس ریسپانس یونٹ 53 کو مطلع کیا گیا۔پی آر یو 53 نے روک کرتلاشی بھی لی۔