ایلیٹ فور س کے2جعلی اہلکار گرفتار

09 اپریل ، 2023

لاہورکاہنہ(کر ائم رپو رٹرسے،نامہ نگار) کاہنہ پولیس نے جعلی ایلیٹ فورس اہلکار بن کر مٹر گشت کرنے والے 2 نوسربازوں قیصر اور رحمان کو گرفتارکرلیا ۔