وارڈن نے گنگارام چوک میں چوری کاموٹرسائیکل پکڑ لیا

09 اپریل ، 2023

اہور(کرائم رپورٹر )ٹریفک وارڈنز نے گنگارام چوک سے چوری کاموٹر سائیکل پکڑ لیا ۔پٹرولنگ آفیسر عمران نے موٹرسائیکل سوار کو روکا، کاغذات طلب کرنے پر ڈرائیور نے فرار ہونے کی کوشش کی، پٹرولنگ آفیسرز نے تعاقب کرکے فرار ہونے والے ملزم کو دبوچ لیا۔