ٹریفک وارڈنز کوگرمیوں میں پولو ٹی شرٹس پہننے کی اجازت

09 اپریل ، 2023

لا ہو ر (کر ائم رپو رٹرسے)موسمی حالات کے پیش نظر آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کا وارڈنز کیلئے ایک اور احسن اقدام سامنے آیا ہے، ٹریفک وارڈنز کو گرمیوں میں پولو ٹی شرٹس پہننے کی اجازت دے دی گئی، ٹریفک وارڈنز موسمی حالات کی مناسبت سے پولو شرٹس بھی استعمال کرسکیں گے ۔