انوسٹی گیشن ہیڈکوارٹرز میں مسیحی اہلکاروں کیلئے ایسٹر کی تقریب

09 اپریل ، 2023

لاہور(کر ائم رپو رٹرسے)انویسٹی گیشن ہیڈکوارٹرز میں تعینات مسیحی اہلکاروں کے لیے ایسٹر تقریب کا اہتمام کیا گیا، ایس ایس پی انویسٹی گیشن ڈاکٹر انوش مسعود نے تقریب میں خصوصی شرکت کی۔