چوہنگ پولیس مقابلے میں ہلاک ہونیوالے ڈاکوئوں کی شناخت نہیں ہوسکی

09 اپریل ، 2023

چوہنگ (نامہ نگار ) چوہنگ پولیس مقابلے میں جاں بحق ہونے والے ڈاکوؤں کی تا حال شناخت نہیں ہو سکی پولیس نے نامعلوم ڈاکوؤں کے خلاف درج کر کے لاشیں پوسٹ مارٹم کے لئے جناح ہسپتال منتقل کردیں پولیس مقابلے میں جاں بحق ہونے والے ڈاکوؤں کی شناخت کا عمل شروع کر دیا گیا ہے۔