سپیشل چائلڈورثاء کے حوالے

09 اپریل ، 2023

لاہور(جنرل رپورٹر)ریلویز پولیس ہیلپ ڈیسک نے تین دن سے لاپتہ لڑکی کو ورثاء کے حوالے کر دیا 18 سالہ لڑکی امبر 3دن پہلے اپنے گھر سے ناراض ہوکر لاہور اسٹیشن آپہنچی تھی۔