افغانستان کے بیٹر رحمن اللہ گرباز کی اداکار شاہ رخ خان سے ملاقات

09 اپریل ، 2023

کراچی(اسٹاف رپورٹر)افغانستان کے جارح مزاج بیٹر رحمن اللہ گرباز ان دنوں انڈین پریمیئر لیگ میں شرکت کے لئے بھارت میں ہیں۔انہوں نے کلکتہ میں واقع ایڈن گارڈن کرکٹ اسٹیڈیم میں اپنی ٹیم کے مالک اور بالی ووڈ کے اداکار شاہ رخ خان سے ملاقات کی ۔