ایلیٹ پینل سے دستبرداری کے بعد علیم ڈار کی انٹرنیشنل پینل میں نامزدگی

09 اپریل ، 2023

لاہور(نیوز رپورٹر)آئی سی سی کے ایلیٹ پینل سے دستبرداری کے بعد پی سی بی نے علیم ڈار کو انٹرنیشنل پینل میں نامزد کردیا۔انٹرنیشنل پینل میں نامزدگی کے بعد علیم ڈار بدستور انٹرنیشنل میچز سپروائزر کرنے کے اہل ہوں گے۔