واشنگٹن(اے ایف پی)امریکا میں مسافر طیارے پر لیزر مارنے والے شخص کو 2 سال قید کی سزا سنادی گئی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی ریاست وسکنسن کے فیڈرل جج نے منی سوٹا سے تعلق رکھنے والے شخص کو 2 سال قید کی سزا سنائی۔ پراسیکیوٹر کے مطابق 43 سالہ ملزم نے 2021 میں ڈیلٹا ائیر کی پرواز پر لیزر ماری تھی جس پر جنوری میں فرد جرم عائد کی گئی تھی۔پراسیکیوٹر کا کہنا تھا کہ کاک پٹ میں لیزر اسٹرائیک پائلٹ کی بینائی کو متاثر کرتی ہے۔
لاہور وفاقی وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی گزشتہ روز اپنے دورہ لاہور کے دوران کیرج ورکشاپ اور لوکو ورکشاپ...
لاہورمرکزی مسلم لیگ کے ترجمان ڈاکٹر مزمل اقبال ہاشمی نے کہا ہے کہ ملکہ کوکین ،انمول عرف پنکی کے...
لاہور محکمہ داخلہ پنجاب میں صوبائی انٹیلیجنس کمیٹی کا اہم اجلاس صوبائی وزیر و چیئرمین کابینہ کمیٹی برائے...
لاہورگورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے تحصیل جنڈ کے گاؤں منکور میں خودکش حملہ ناکام بناتے ہوئے جامِ شہادت...
لاہوروفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان نے نیشنل ہائی وے اتھارٹی کے جائزہ اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے اہم بنیادی...
لاہورپاکستان کو پولیو سے پاک ملک بنانا قومی مشن ہے جس کی تکمیل کے لیے ضلعی انتظامیہ لاہور تمام تر وسائل بروئے...
لاہور لاہور میںآج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت38سینٹی گریڈ اور کم سے کم درجہ حرارت 27سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے...
لاہورچیئرمین وزیراعظم یوتھ پروگرام رانا مشہود احمد نے امریکہ سے آئے ہوئے شکاگو چیمبر اف کامرس کے صدر نوید...