عالم کفر حیرت میں گم ہو جا تا ہے۔ آج کے نوجوانوں خصوصاً عالم اسلام میں فضا بدر پیدا کر نے کی ضرورت ہے۔ غزوہ بدر در اصل حق و باطل کی طاقتوں کے در میان پہلا معرکہ تھا ۔ ان خیا لات کا اظہار صاحبزادہ مفتی نعیم ا للہ نعیمی نے جا مع غوثیہ رضویہ جی ٹی روڈ میں یوم بدر کے موقع پر ختم شریف کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔انہوں نے کہا معرکہ بدر اہل ایمان کی جرات استقا مت اور غلبہ دین کا مظہر ہے۔

09 اپریل ، 2023