کلر سیداں (نمائندہ جنگ)کلر سیداں کے نواحی علاقہ میں چوری کی واردات میں نامعلوم ملزمان دکان کے تولے توڑ کر لاکھوں روپے مالیت کا کپڑا چوری کر کے لے گئے۔پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔ظفر اقبال سکنہ سکوٹ نے پولیس کو اپنی ابتدائی رپورٹ میں بتایا کہ سکوٹ بازار میں کپڑوں کا کاروبار کرتا ہوں۔گزشتہ روز اپنی دکان بند کر کے گھر چلا گیا ، سحری کے وقت اطلاع ملی کہ میری دکان کے تالے کھلے ہوئے اور شٹر اوپرہے۔چیک کرنے پر معلوم ہوا کہ دکان سے لاکھوں روپے کا سامان غائب تھا ۔
راولپنڈی پنجاب بھر سے غیر قانونی مقیم غیر ملکی باشندوں کے انخلا کی مہم کے دوران صوبہ بھر سے افغانیوں سمیت 13...
اسلام آبادمرکزی تنظیم تاجران پاکستان کے صدر محمد کاشف چوہدری نے کہا ہے کہ سی ڈی اے کی عدم توجہی کی وجہ سے...
اسلام آباد اکادمی ادبیات پاکستان کے زیر اہتمام بھارت کے جارحانہ اور توسیع پسندانہ عزائم کے تناظر میں مذاکرہ...
اسلام آباد فاؤنڈیشن یونیورسٹی میں ٹیلنٹ ہنٹ کے لئے دو روزہ اوپن ہاؤس منعقد ہوا جس میں ملک بھر سے 80...
اسلام آباد، راولپنڈی سی پی او راوالپنڈی سید خالد ہمدانی نے پولیس ہیڈکوارٹرز میں انجمن تاجران کے عہدیداروں...
راولپنڈیبیس کروڑ روپے کی لاگت سے تعمیر ہونے والی اڈیالہ روڈ پر مقامی آبادی نے تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے جرار...
اسلام آباد جمعیت علماء پاکستان کا اجلاس زیرصدارت علامہ ڈاکٹر ابوالخیر محمد زبیر ہوا۔ مرکزی نائب صدر پیر...
اسلام آباد وفاقی دارالحکومت کے تھانہ شہزاد ٹاؤن کے علاقے علی پور فراش میں گیس لیکج دھماکے کے نتیجہ میں...