139گھریلو ملازمین اور کرایہ داروں کے کوائف کا اندراج مکمل

09 اپریل ، 2023

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)تھانہ آبپارہ کے علاقہ میں واقع 124 گھروں کے139گھریلو ملازمین اور کرایہ داروں کے کوائف کا اندراج مکمل کر لیا گیا، کیپٹل پولیس نےوفاقی دارلحکومت اسلام آباد میں شہریوں کے جان و مال کے تحفظ کو یقینی بنانے کیلئے گھر گھر جاکر رجسٹر یشن مہم شروع کررکھی ہے ۔