اسلام آباد(این این آئی)الیکشن کمیشن کو انتخابا ت کیلئے فنڈ کی بروقت فراہمی کا امکان معدوم ہے۔ حکومتی ذرائع کے مطابق 10اپریل تک اقتصادی رابطہ کمیٹی کا کوئی اجلاس شیڈول نہیں ہے۔ذرائع نے بتایا کہ وزیرِ اعظم کے پاس سرکولیشن سمری سے فنڈ کی منظوری دینے کا آپشن ہے۔دوسری جانب الیکشن کمیشن کے ترجمان کے مطابق الیکشن کمیشن کو ابھی تک کوئی رقم موصول نہیں ہوئی۔واضح رہے کہ الیکشن کمیشن نے وفاقی حکومت سے پنجاب میں انتخابات کے لیے 21 ارب روپے مانگ رکھے ہیں۔سپریم کورٹ نے وزارت خزانہ کو 10اپریل تک فنڈز الیکشن کمیشن کو فراہمی کے احکامات دے رکھے ہیں۔ واضح رہے کہ 30 نومبر کو ای سی سی نے الیکشن کمیشن کی47 ارب کی ڈیمانڈ میں سے 15ارب کی منظوری دی تھی۔ای سی سی کی طرف سے منظور کردہ 15 ارب روپے جنرل الیکشن کے لیے نہیں تھے۔
کراچی تجزیہ کاروں اعزاز سید، بینظیر شاہ، مظہر عباس اور ارشاد بھٹی نے کہا ہے کہ پس پردہ پاکستان اب بھی بھرپور...
پشاور خیبرپختونخوا کے سرکاری ملازمین اور مختلف محکموں کے ٹھیکیدار وں کے بعد دہشت گردوں کی مالی معاونت...
کیلیفورنیا اوپن اے آئی مقدمہ آخری مرحلے میں داخل ہوگیا، مسک اور آلٹمین کےایک دوسرے پر سنگین الزامات،...
کراچی ڈائریکٹر جنرل ایف آئی اے نے گریڈ 19 کے ایڈیشنل ڈائریکٹرز کے تبادلوں اور تعیناتوں کے احکامات جاری کر...
کراچیپاکستان کے تمام ایئرپورٹس سے گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران 409 پروازیں آپریٹ جبکہ اندرون ملک کی 14 اور امارات کی...
کراچی پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی نے تمام ایئر لائنز جو اسکردو آپریٹ کرتی ہیں کو مطلع کیا ہے کہ پیر کو اپنے...
اسلام آ باد قومی اسمبلی میں جمعہ کے روز بھی ایوان کی کا روائی کورم نا مکمل ہونے کی وجہ سے معطل کردی گئی۔ کورم...
کراچی پاک چائنا انسٹیٹیوٹ کے چیئرمین مشاہد حسین سید نے کہا کہ صدر ٹرمپ کا چین کا دورہ بڑا تاریخی تھا ۔سینئر...