کراچی(اخترعلی اختر) عالمی شہرت یافتہ گلوکار استاد راحت فتح علی خان کا کہنا ہے کہ پاکستان میں سرکاری سطح پر کبھی پذیرائی نہیں ملی۔ دنیا بھر سے ایوارڈز حاصل کئے مگر پاکستان کے کسی حکومتی ادارے کی جانب سے کبھی کوئی تعریفی خط تک نہیں ملا۔ہمارا خاندان چھ سو سال سے فن قوالی کی خدمت کررہا ہے۔جنگ کو انٹرویو میں ان کا کہنا تھا کہ موسیقی کے طالبعلم کسی استاد کے پاس نہ جائیں بلکہ آن لائن تربیت حاصل کریں۔میرا بیٹا شاہ زمان بھی اپنے خاندان کا نام روشن کرے گا۔مہنگائی کے خاتمے کے لئے دولت مند طبقہ غریبوں کی مدد کرے۔راحت فتح علی خان نے بتایا کہ آج بھی کئی گھنٹے ریاض کرتا ہوں۔اقوام متحدہ اور نوبل پرائز کی تقریب میں ہیڈ لائن سنگر کی حیثیت سے پرفارمنس دینا ہمیشہ یاد رہے گا۔
کراچی سندھ ہائیکورٹ کے آئینی بنچ نے ایف آئی اے کی جانب سے شہریوں کے بینک اور موبائل اکانٹس بلاک کرنے پر...
کراچی انیل امبانی کی کمپنی سمیت بھارتی بینک حکام پر فراڈ اور مجرمانہ سازش کے الزامات عائد،بھارتی تحقیقاتی...
اسلام آباد وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ، وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی شزہ فاطمہ خواجہ،...
اسلام آ باد وزیراعظم محمد شہباز شریف معروف صحافی مرحوم الطاف حسن قریشی کے اہل خانہ سے تعزیت اور فاتحہ کے...
لاہور بھارت نے جنوب مشرقی ایشیا میں اپنے دفاعی اثر و رسوخ کو مزید وسعت دیتے ہوئے ویت نام کو سپرسانک کروز...
لاہور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی صاحبزادی ٹفنی ٹرمپ اور ان کے شوہر مائیکل بولوس نے آگرہ میں تاج محل کا دورہ کیا...
اسلام آباد پاکستان کی 79ویں سالگرہ کے دن 14 اگست کو معرکہ حق مونومنٹ پارک کا افتتاح کا جائے گا۔ افتتاحی تقریب...
کراچی آل پاکستان نیوز پیپرز سوسائٹی کے صدر سینیٹر سرمد علی اور سیکرٹری جنرل محمد اطہر قاضی نے اے پی این ایس...