اسلام آباد(اے پی پی)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے سوشل میڈیا پر گردش کرنے والے خیبرپختونخوا سے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنمائوں کوشو کاز نوٹس جاری کرنے سے متعلق نوٹیفکیشن کو جعلی قرار دیا ہے ۔ہفتہ کو اپنے ایک ٹویٹ میں انہوں نے اس جعلی شوکازکا عکس بھی شیئر کیا اور کہا کہ یہ شو کاز نوٹس جعلی ہے ۔ جعلی شو کاز نوٹس میں کہا گیا ہے کہ پارٹی نے ن لیگ کے 5 رہنمائوں بشمول سردار مہتاب عباسی، ظفر اقبال جھگڑا، ارباب خضر حیات، فرید خان اور ایصال خان کو پارٹی ڈسپلن کی خلاف ورزی پر پارٹی عہدوں سے ہٹا دیا ہے۔ وزیر اطلاعات و نشریات نے کہا کہ اس میں کوئی صداقت نہیں ہے۔
اسلام آباد پارلیمنٹ کے دونوں ایوان ہفتہ رواں کے اختتام پر غیر معینہ مدت کے لئے ملتوی ہوجائیں گے اور آئندہ...
اسلام آباد آئندہ مالی سال کے وفاقی بجٹ میں مینوفیکچررز کیلئے انکم ٹیکس کی شرح کو 29فیصد سے کم کرکے 20فیصد کی...
اسلام آباد برطانیہ کے ویسٹ سرے کونسل کے انتخابات میں کنزرویٹیو پارٹی کے واحد پاکستانی نژاد برطانوی شہری...
کراچی غیرملکی ایئر لائن کا طیارہ گزشتہ 7 روز سے پشاور ایئرپورٹ پر فنی خرابی کا شکار ہے۔ 737 میکس 8 طیارہ مسقط سے...
راولپنڈی تشدد کرکے خاتون اور اس کے بیٹے کو زخمی کرنے والے والے دو ملزموں کوگرفتار کرلیاگیا،تھانہ رتہ امرال...
اسلام آباد پاکستان تحریک انصاف کے سیکرٹری اطلاعات اور پی ٹی آئی کسان ونگ کے آرگنائزر شیخ وقاص اکرم نے...
اسلام آبادوفاقی وزیر برائے پارلیمانی امور ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے پاکستان تحریک انصاف کو پارلیمانی...
کہوٹہ گزشتہ دنوں سوشل میڈیا پر ویڈیو وائرل ہونے پر ڈپٹی کمشنر راولپنڈی نے فوری نوٹس لیتے ہوئے اسسٹنٹ کمشنر...