راولپنڈی اسلام آباد میں

09 اپریل ، 2023

O۔۔علامہ آغا سید محمد ابوالحسن موسوی کے زیر اہتمام شہادت حضرت علیؓ کے سلسلہ میں 3روزہ مجالس عزاء اتوار ، پیر ، منگل 8بجے شام امام بارگاہ بیت الزہرا میں ہونگی ۔ علامہ آغا سید ضمیر الحسن نقوی ، غلام قنبر خطاب کریں گے ۔