آج چار گھڑ دوڑ کا انعقاد ہو گا

09 اپریل ، 2023

کراچی ( نمائندہ جنگ) ریس کورس میں اتوار کو چار گھڑ دوڑ کا انعقاد کیا جائے گا، جس میں دی بلیسنگ کپ کی ریس بھی شامل ہے، مقابلے بارہ بجے دن شروع ہوں گے۔