بیس بال، پاکستان کی پانچویں پوزیشن برقرار

09 اپریل ، 2023

کراچی( نمائندہ جنگ) ایشین بیس بال درجہ بندی میں پاکستان بدستور پانچویں پوزیشن پر ہے،جاپان ایشیائی اور ورلڈ رینکنگ میں پہلے نمبر پر ہے جبکہ ایشیا میں، چائینز تائپے،کوریا اور چین دوسرے، تیسرے اور چوتھے نمبروں پر ہیں۔