ہاکی ٹور نامنٹ کی سیمی فائنل لائن مکمل

09 اپریل ، 2023

کراچی ( نمائندہ جنگ) دوسرے مہتاب چائولہ رمضان فلڈ لائٹس ویٹرنز ہاکی ٹورنامنٹ کی سیمی فائنل لائن اپ مکمل ہوگئی، پاکستان ویٹرنز وائٹ اور سی ہاکس ہاکی کلب نے فائنل فور میں جگہ بنالی۔ان میچوں میں مہمان خصوصی ہائر ایجوکیشن کمیشن کے ڈائریکٹر اسپورٹس جاوید علی میمن تھے۔