کراچی ( نمائندہ جنگ) ملک میں سیاسی عدم استحکام کی وجہ سے سیکیورٹی کے سخت انتظامات کا فیصلہ کیا گیا ہے، اطلاعات کے مطابق محکمہ داخلہ پنجاب نے نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کی سیکورٹی کے لئے فوج طلب کرنے کا فیصلہ کر تے ہوئے وفاقی وزارت داخلہ کو خط لکھ دیا ہے جس میں فوج کی تین اور ایس ایس جی کی دو کمپنیاں طلب کی گئی ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کی سیکورٹی کے لئے رینجرز بھی تعینات کی جائے گی جبکہ پولیس اور اسپیشل برانچ کی خدمات بھی حاصل کی جائیں گی۔؎
اسلام آباد وفاقی دارالحکومت میں جدید اور قدیم گاڑیوں، سپورٹس گاڑیوں ، ہیوی بائیکس ، ایس یو وی ٹرک سمیت لگژری...
اسلام آباد تربیلا، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں گزشتہ روز پانی کی آمد و اخراج، ان کی سطح اور بیراجوں میں...
کراچی برطانوی جونیئر اسکواش چیمپئن سہیل عدنان نے لیجنڈ جہانگیر خان سے ملاقات کی۔ اس موقع پر ان کے ہمراہ...
کراچی مشیر ربانی میموریل فائیو اے سائیڈ ہاکی ٹورنامنٹ میں لائنزاورسلطانز نے ایک ایک جبکہ اسپارٹنز نے اپنے...
اسلام آباد آئی سی سی چیمپیئنز ٹرافی کا پاکستان ٹور ہفتےکوشیخوپورہ کے تاریخی ہرن مینار کمپلیکس سے شروع...
کراچیگال میں آسٹریلیا نے سری لنکا کے خلاف پہلا ٹیسٹ بآسانی اننگز اور242رنز سے جیت کر سیریز میں ایک صفر کی...
کراچیکراچی ریجن انڈر17زونل کرکٹ ٹورنامنٹ میں فائنل میچ میں زون6 وائٹس نے زون3 وائٹس کو 66 رنز سے شکست دے کر...
کراچی سابق کپتان راشد لطیف نے کہا ہے کہ ٹیم میں اوپنر نظر نہیں آرہا ہے، فخر کی واپس ہوئی ہے، شاید وہ سعود...