لاہور(آئی این پی)سوئی ناردرن گیس کا نیا ٹیرف یکم جنوری 2023 سے نافذکردیا گیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق سوئی گیس حکام کا کہنا ہے کہ مختلف سلیبز پرٹیرف مرحلہ وار 8 سے 112 فیصد تک بڑھایا گیا ہے، گیس نرخوں میں بقایاجات وصولی کا اطلاق بھی رواں ماہ سے شروع ہوگیا ہے۔سوئی گیس حکام کا مزید کہنا ہے کہ بقایاجات کی رقم کے ساتھ بل گھریلو، کمرشل اور صنعتی صارفین کوبھجوائے جارہے ہیں جس صارف کابل 871 روپے تھا اب بقایاجات کے ساتھ 2 ہزار900 روپے ہوگیا۔سوئی گیس حکام کے مطابق نومبر سے فروری کے دوران گیس ہیٹر اور گیزر استعمال کرنے والے کئی گنا زائد بل دیں گے جب کہ نئے بلوں میں 4 اقساط کے بقایاجات بھی وصول کیے جائیں گے، اس کے علاوہ نئے گیس ٹیرف میں پروٹیکٹڈگھریلوصارفین کی کٹیگری متعارف کرائی گئی ہے۔
اسلام آباد نیشنل ڈیٹابیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی کی جانب سے نیشنل رجسٹریشن اینڈ بائیو میٹرک پالیسی فریم ورک...
اسلام آباد کرشنگ سیزن کے آغاز پر چینی کے ایکس ملز ریٹ 122 روپے فی کلو رہے جبکہ 12فروری 2025کو کرشنگ سیزن پور ی...
راولپنڈی بانی پی ٹی آئی عمران خان کے وکیل فیصل چوہدری نےدعویٰ کیاہے کہ سابق وزیراعظم نے آرمی چیف جنرل عاصم...
لاہور انسداد دہشتگردی عدالت نے جناح ہاؤس حملہ کیس میں عمران خان کی بہنوں علیمہ خان اور عظمیٰ خان کی عبوری...
لاہور سابق چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ اور سابق جسٹس سپریم کورٹ شیخ عظمت سعید شیخ انتقال کر گئے، انکی نماز جنازہ...
اسلام آ باد وفاقی بیورو کریسی میں تقرر و تبادلے، اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے نوٹیفکیشن جاری کر د یے ۔وفاقی حکومت...
اسلام آباد صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے سہ ملکی ونڈے انٹرنیشنل کرکٹ سیریز میں قومی...
اسلام آباد سپریم کورٹ کے آئینی بنچ نے9 مئی سانحہ میں سویلین ملزمان کے ملٹری ٹرائل متعلق عدالتی حکمنامہ کے...