ملتان(سٹاف رپورٹر) )سگریٹ انڈسٹری پرٹیکسزمیں اضافہ سے دو ماہ میں غیر قانونی سگریٹوں کا مارکیٹ شیئر39فیصد تک بڑھ گیا، گزشتہ دو ماہ میں اسمگل شدہ سگریٹوں کی دستیابی میں 200 فیصد اضافہ ہوا۔دستاویز کے مطابق گزشتہ دو ماہ کے دوران ملک میں 70 نئے اسمگلڈ سگریٹ برانڈز مارکیٹ میں شامل ہوئے ہیں، جنوری 2023 میں پاکستان کی سب سے بڑی ٹوبیکو کمپنی کا مارکیٹ شیئر 4.8 ارب سگریٹ تھا، فروری 2023 میں ملک کی سب بڑی ٹوبیکو کمپنی کا مارکیٹ شیئر 2.6 ارب سگریٹ تک کم ہو چکا ہے۔مارچ 2023 میں پاکستان کی سب سے بڑی ٹوبیکو کمپنی کا مارکیٹ شیئر 1.8 ارب سگریٹ ہو چکا ہے، جنوری 2023 میں غیر قانونی سگریٹ مارکیٹ شیئر 2.8 ارب سگریٹ تھے، فروری 2023 میں غیر قانونی سگریٹ مارکیٹ شیئر 4.6 ارب سگریٹ بڑھ چکا ہے۔دستاویز کے مطابق مارچ 2023 میں غیر قانونی سگریٹ مارکیٹ شیئر 4.8 ارب سگریٹ تک بڑھ چکا ہے، یکم جولائی 2022 سے 31 مارچ 2023 میں سب سے بڑی ٹوبیکو کمپنی نے 92 ارب کا ٹیکس جمع کرایا۔
اسلام آبادوزارت منصوبہ بندی ترقی واصلاحات وخصوصی اقدامات نے سرکاری شعبہ کے ترقیاتی منصوبوں میں کامرس ڈویژن...
پشاورکوئٹہ میں کھیلی گئیں 34 ویں نیشنل گیمزمیں خیبرپختونخوا نے مجموعی طور 49 میڈلز جیتے جن میں چار گولڈ چھ...
کراچی پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے ہارورڈ یونیورسٹی کے پروگرام کے لیے منعقد ہونے والی تقریب کے...
کراچی چیلنجرز نے پاکستان کپ ویمنز ایک روزہ کرکٹ ٹورنامنٹ کے پانچویں میچ میں بلاسٹرز کو 5 وکٹوں سے ہراکر پہلی...
چنی گوٹھ 15 اپریل کو چلائی جانے والی مہند واہ نہر آج تک نہ چلائی جا سکی، کپاس ، گنا اور آم کے باغات شدید...
ملتان+بہاولپور قازقستان کے سفیرمسٹر یرزہن کستافن Mr. Yerzhan Kistafin, نے انڈسٹریل اسٹیٹ ملتان میں گارمنٹس فیکٹری کا...
اسلام آباد بلوچستان ٹینس ایسوسی ایشن کے سینئر نائب صدر و سابق سیکرٹری جنرل پاکستان ٹینس فیڈریشن چوہدری...
کراچی قومی وہیل چیئرکرکٹ ٹیم کا ایشیا کپ کی تیاری کیلئے دو روزہ تربیتی کیمپ جمعرات سےڈائمنڈ کرکٹ گرائونڈ...