لندن (این این آئی)برطانیہ میں کیمرے کی ایک فوٹیج سامنے آئی ہے جس میں والدین کے ہاتھوں وحشیانہ تشدد سے ہلاک ہونے والے بچے کو دکھایا گیا ہے۔ ناقابل یقین طور پر والد اپنے 10 ماہ کے بچے کو مار رہا ہے ۔ موت کے بعد جانچ سے معلوم ہوا کہ بچے کو اس وحشیانہ تشدد کے باعث 57 فریکچر ہوئے اور 71 چوٹیں آئی تھیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اندرونی نگرانی کے کیمرے کی فوٹیج میں 10 ماہ کے بچے کے آخری گھنٹے دکھائے گئے۔ اس کے بعد اس کے والدین نے اسے سفاکانہ انداز میں قتل کردیا۔بچے کی کرسمس سے ایک دن پہلے کی تصاویر بھی سامنے آئی ہیں۔ یہ بچے کا آخری ٹرپ تھا جو اس نے اپنی ماں کے ساتھ کیا تھا۔ والدین بھنگ کی لت میں مبتلا تھے۔ اسی وجہ سے پیدائش کے بعد بچہ زیادہ تر وقت والدین سے دور صحت کی دیکھ بھال مرکز میں رہا تھا۔بچے کو فروری 2020 میں اس کی پیدائش کے فورا بعد والدین سے الگ کردیا گیا تھا۔ ججوں نے بتایا کہ فنلے کو اکتوبر 2020 میں عدالتی حکم کے بعد آٹھ ہفتوں کے لیے جوڑے کی دیکھ بھال میں واپس کر دیا گیا تھا۔ اب کیس کی مزید سماعت 26 مئی کو ہوگی۔
پشاورخیبرپختونخوااسمبلی میں حکومتی ممبران نے 190ملین پاؤنڈز کیس میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کوملنے والی...
لاہور پنجاب کے بیشتر اضلاع میں بارش کی پیشینگوئی کی گئی ہے۔ اس دوران راولپنڈی‘ اٹک‘ جہلم اور چکوال میں بارش...
نئی دہلیبھارتی فوج نے ریاست چھتیس گڑھ میں علیحدگی پسندوں کیخلاف نام نہاد ملٹری آپریشن کی آڑ میں 12شہریوں کو...
لاہور سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان نےکہا ہےکہ190ملین پائونڈ والا کیس اوپن اینڈ شٹ کیس ہے،سزا دیوار پر...
اسلام آباد متحدہ عرب امارات نے بھی پاکستان کے دو ارب ڈالر کے ڈیپازٹس روول اوور کردیے۔اس حوالے سے اسٹیٹ بینک...
راولپنڈی ضلع خیبر کےعلاقے تیراہ میں سیکورٹی فورسز کے آپریشن میں5خوارج ہلاک ہوگئے۔آئی ایس پی آر کے...
پشاور الیکشن کمیشن نے ٹیکس گوشوارے جمع نہ کرنے پر خیبرپختونخوا اسمبلی کے33اراکین کی رکنیت معطل کردی ہے جن میں...
راولپنڈی پاکستان کے قومی خلائی ادارے سپارکو نے مقامی سطح پر تیار کردہ الیکٹرو آپٹیکل سیٹلائٹ EO-1لانچ...