کراچی(این این آئی)عوام پٹرول اورڈیزل پرفی لیٹرکتنا ٹیکس دیتے ہیں،تفصیلات سامنے آگئیں۔ دستا ویزات کے مطابق حکومت پٹرول اور ڈیزل پرلیوی کی مد میں 50،50فی لیٹر وصول کررہی ہے۔پٹرول کی اصل قیمت 217روپے فی لیٹرپر50روپے لیوی عائد ہے۔ پٹرول پرفریڈ مارجن 2.26 روپے اورڈسٹری بیوشن مارجن 6 روپے فی لیٹرہے۔دستاویزات کے مطابق ،پٹرول پر ڈیلرز مارجن کی مد میں 7 روپے فی لیٹر ٹیکس عائد ہے۔ڈیزل کی اصل قیمت 234 روپے فی لیٹرپر50 روپے فی لیٹرلیوی عائد ہے،ڈیزل پرفی لیٹرڈسٹری بیوشن مارجن 6.32 روپے ڈیلرزمارجن 7 روپے ہے۔واضح رہے کہ عالمی مارکیٹ میں گرتی قیمتیں بھی پاکستانیوں کے لئے ریلیف کا باعث نہ بن سکیں۔
پشاورخیبرپختونخوااسمبلی میں حکومتی ممبران نے 190ملین پاؤنڈز کیس میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کوملنے والی...
لاہور پنجاب کے بیشتر اضلاع میں بارش کی پیشینگوئی کی گئی ہے۔ اس دوران راولپنڈی‘ اٹک‘ جہلم اور چکوال میں بارش...
نئی دہلیبھارتی فوج نے ریاست چھتیس گڑھ میں علیحدگی پسندوں کیخلاف نام نہاد ملٹری آپریشن کی آڑ میں 12شہریوں کو...
لاہور سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان نےکہا ہےکہ190ملین پائونڈ والا کیس اوپن اینڈ شٹ کیس ہے،سزا دیوار پر...
اسلام آباد متحدہ عرب امارات نے بھی پاکستان کے دو ارب ڈالر کے ڈیپازٹس روول اوور کردیے۔اس حوالے سے اسٹیٹ بینک...
راولپنڈی ضلع خیبر کےعلاقے تیراہ میں سیکورٹی فورسز کے آپریشن میں5خوارج ہلاک ہوگئے۔آئی ایس پی آر کے...
پشاور الیکشن کمیشن نے ٹیکس گوشوارے جمع نہ کرنے پر خیبرپختونخوا اسمبلی کے33اراکین کی رکنیت معطل کردی ہے جن میں...
راولپنڈی پاکستان کے قومی خلائی ادارے سپارکو نے مقامی سطح پر تیار کردہ الیکٹرو آپٹیکل سیٹلائٹ EO-1لانچ...