مظفرآباد(صباح نیوز)صدر آزاد جموں و کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کیلئے مرسیڈیز گاڑی کی خرید کیلئے جاری کیا جانے والا ٹینڈر منسوخ کر دیا گیا ہے ۔ ایک سرکاری بیان میں کہا گیا ہے سینٹرل ٹرانسپورٹ پول محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن آزادحکومت ریاست جموں وکشمیر کی جانب سے مرسیڈیز گاڑی کی خرید کیلئے جاری کیا جانے والا ٹینڈر تاریخ اشاعت03 اپریل 2023سے منسوخ کردیا گیاہے۔ اس سلسلے میں سینٹرل ٹرانسپورٹ پول محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن نے اخبارات کو ایک اشتہار بھی جاری کیا ہے ۔ترجمان محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن آزادحکومت ریاست جموں وکشمیر کے مطابق موجودہ مالی حالات کے پیش نظر حکومت آزادکشمیر نے فیصلہ کیا تھا کہ نئی گاڑیاں نہیں خریدی جائیں گی۔
باغجموں کشمیر مسلم لیگ گروپ کے مرکزی صدر سردار سجاول خان نے کہا ہے کہ حکومت آزاد کشمیر فوری طور پر مرکز ملوٹ...
ہٹیاں بالاجماعت اسلامی آزاد کشمیر جہلم ویلی کے زیر اہتمام اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ بندی معاہدے کے بعد...
ہٹیاں بالاآل پارٹیز الائنس نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی، وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ اور انکے آرمی چیف کی...
مظفرآباد مسلم کانفرنس صوبہ کے پی کے کے صدر خواجہ دلاور نے کہا ہے کہ بھارتی فوج کے سربراہ جنرل اوپندر دویدی کی...
مظفر آباد سیکرٹری لوکل گورنمنٹ و دیہی ترقی شاہد ایوب نے کہا ہے کہ عوام کو صاف پانی کی فراہمی حکومت کی اولین...
آٹھ مقام سماجی رہنماء خالد محمود اعوان نے نیلم پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہےکہ پورے آزاد کشمیر...
میرپورآزاد کشمیر مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما وسابق ایڈمنسٹریٹر میونسپل کارپوریشن میرپور خواجہ ساجد محمود...
میرپور سجادہ نشین و مہتمم دربار عالیہ جامعہ عثمانیہ غوثیہ رکن الاسلام علامہ مولانا پیر محمد ریاض اسد نے کہا...