مظفر آباد(جنگ نیوز) آزاد جموں وکشمیر کی تاجر برادری نے ریاستی بینک کے ساتھ بینکاری تعلقات مضبوط کرنے اور بزنس کو فروغ دینے کا اعلان کرتے ہوئے یقین ظاہر کیا ہے کہ بہت جلد یہ بینک صف اول کے کامیاب ترین بینکوں میں شامل ہوجائے گا۔گزشتہ روز میرپور میں آزاد جموں وکشمیر چیمبر آف کامرس و انڈسٹری سے وابستہ شخصیات، صدرانجمن تاجراں میرپور راجہ خالد محمود،صدر ہائیکورٹ بار ایسو سی ایشن راجہ خالد ،ڈائریکٹر جنرل ایم ڈی ایچ اے چوھدری محمد منشاء ، چیف آفیسر میونسپل کارپوریشن چودھری عبدالمعز، میر پور یونیورسٹی آف سائنس و ٹیکنالوجی کے پروفیسر ڈاکٹر خلیق الزماں، پروفیسر ڈاکر محمد عامر، ڈائریکٹر ہسپتال انجینئر ریاض، سابق صدر انجمن تاجراں چوھدری محمود احمد، سمیت سرکردہ کاروباری اور سماجی شخصیات نے اپنے اعزاز میں بینک آف آزاد جموں و کشمیر کے زیر اہتمام منعقدہ افطار ڈنر میں صدر بینک خاور سعید کے ساتھ بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ تاجر برادری بینک کی برق رفتار ترقی اور کامیابی چاہتی ہے اور ادارے کے ساتھ کاروباری تعلقات کو فروغ دینے کا عزم کررہی ہے۔
باغجموں کشمیر مسلم لیگ گروپ کے مرکزی صدر سردار سجاول خان نے کہا ہے کہ حکومت آزاد کشمیر فوری طور پر مرکز ملوٹ...
ہٹیاں بالاجماعت اسلامی آزاد کشمیر جہلم ویلی کے زیر اہتمام اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ بندی معاہدے کے بعد...
ہٹیاں بالاآل پارٹیز الائنس نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی، وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ اور انکے آرمی چیف کی...
مظفرآباد مسلم کانفرنس صوبہ کے پی کے کے صدر خواجہ دلاور نے کہا ہے کہ بھارتی فوج کے سربراہ جنرل اوپندر دویدی کی...
مظفر آباد سیکرٹری لوکل گورنمنٹ و دیہی ترقی شاہد ایوب نے کہا ہے کہ عوام کو صاف پانی کی فراہمی حکومت کی اولین...
آٹھ مقام سماجی رہنماء خالد محمود اعوان نے نیلم پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہےکہ پورے آزاد کشمیر...
میرپورآزاد کشمیر مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما وسابق ایڈمنسٹریٹر میونسپل کارپوریشن میرپور خواجہ ساجد محمود...
میرپور سجادہ نشین و مہتمم دربار عالیہ جامعہ عثمانیہ غوثیہ رکن الاسلام علامہ مولانا پیر محمد ریاض اسد نے کہا...