کراچی ( اسٹاف رپورٹر )ڈسٹرکٹ سٹی پولیس نے لیاری میں بچے پر تشدد کرنے والے قاری محمد واثق ولد فضل حق کو گرفتار کر لیا،واقعہ کی ویڈیو وائرل ہونے پر وزیر اعلیٰ سندھ نے نوٹس لیا تھا،تشدد کا واقعہ گزشتہ روز تھانہ بغدادی کی حدود بن قاسم مدرسے میں پیش آیا تھا۔
کراچی مرکزی جمعیت اہلحدیث کراچی زون بی کی کابینہ کا اہم اجلاس جامع مسجد حسن گلبرگ میں امیر زون بی حافظ عبد...
کراچیپی ٹی آئی سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ نے اسرائیلی فوج کے ہاتھوں سعد ایدھی اور عالمی امدادی کارکنان کی...
کراچی سندھ ہائی کورٹ نے لاپتا افراد کی عدم بازیابی پر محکمہ داخلہ سندھ، پولیس اور دیگر سے رپورٹس طلب کرلیں۔...
کراچیپاکستان سنی تحریک کے امیر شہدائے اہلسنت،قائد و بانی محمد سلیم قادری کے سالانہ عرس موقع پر ملک بھر میں...
کراچی بلدیہ ٹاؤن نمبر2 شجاعت کالونی میں گھر سے 14 سالہ محمد زارون ولد محمد زبیر کی گلےمیں پھندا لگی لاش ملی...
کراچی ممتاز خطیب علامہ صا دق عباس عابدی نے کہا ہے کہ امریکا اور ایران کے مابین تنائو کے فوری اور قابل عمل حل...
کراچیفلاحی تنظیم نیت فائونڈیشن کی جانب سے جناح اسپتال میں مریضوں، تیمارداروں، ڈاکٹرز اور اسپتال کے عملے کے...
کراچی بانی و قائد شہید محمد سلیم قادری کے یوم شہادت پر مرکزی اہلسنت پر مرکزی رہنماؤں کے اجلاس سے خطاب کرتے...