دو افسران کی تعیناتی کا حکم

17 اپریل ، 2023

کراچی( اسٹاف رپورٹر )آئی جی سندھ نے ایک حکمنامے کے تحت تعیناتی کے منتظر گریڈ 19 کے افسر شبیر احمد سیٹھار کو ایس پی ڈسٹرکٹ کشمور جبکہ وہاں تعینات گریڈ 18 کے افسر عرفان علی سموں کو ایس پی ڈسٹرکٹ شکار پور تعینات کرنے کے احکامات جاری کیے ہیں ۔