کراچی(اسٹاف رپورٹر)ایس پی سہراب گوٹھ شعیب میمن کو ایس پی جمشید ٹاؤن مقرر کر کے ایس پی سہراب گوٹھ کا اضافی چارج چوہدری سہیل فیض کے سپرد کردیا گیا ہے،نوٹیفکیشن جار ی ، یاد رہے کہ یہ سیٹ ایس پی زبیر تنولی کی ریٹائرمنٹ کے بعد سے خالی تھی۔علاوہ ازیں ایس ایس پی ملیر نے ایس ایچ اوشاہ لطیف مظہر اعوان کو معطل کرکے پولیس لائن کلوز کر دیاجبکہ سب انسپکٹرمحمد مٹھل بھرگڑی کوایس ایچ او شاہ لطیف تعینات کردیا ہے ،جس کا نوٹیفکیشن جاری کر دیاگیا۔
اسلام آبا صدر آصف علی زرداری نے کہا کہ آج ہم بلا اشتعال بھارتی جارحیت کے جواب میں آپریشن بنیان مرصوص کی...
کراچی اسٹیٹ لائف انشورنس کارپوریشن آف پاکستان اورجے ایس بینک، کے درمیاناسٹریٹجک شراکت داری ،بینک ایشورنس ...
ابوظبی ابوظبی میں متحدہ عرب امارات اور امریکا نے 5 گیگاواٹ صلاحیت کے آرٹیفیشل انٹلیجنس کیمپس کے پہلے مرحلے...
اسلام آ باد وفاقی حکومت نے ریکوڈک منصوبے کے حوالے سے تفصیلات قومی اسمبلی میں پیش کردیں۔ پہلے مرحلے کی...
راولپنڈیپاک فوج کے ترجمان لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ درحقیقت پاکستان اور بھارت کے درمیان...
اسلام آباد وزیرِاعظم سے مشاورت کے بعد، حکومت نے آئندہ 12 ماہ کے لیے آئی ایف ای ایم میں فی لیٹر 1.87روپے کا...
اسلام آبادحکومت نے آئندہ 16 روز کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا۔حکومت نے پیٹرول کی...
اسلام آبادنائب وزیر اعظم اوروزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ امریکا نے اسٹرٹیجک پروگرام سے تعلق کے الزام...