پروفیسر ڈاکٹر سعدیہ اکرم جے ایس ایم یو کی پرووائس چانسلر تعینات

17 اپریل ، 2023

کراچی(اسٹاف رپورٹر) جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی کی پروفیسر ڈاکٹرسعدیہ اکرم کو پرو وائس چانسلر تعینات کردیاگیا۔ وزیر اعلیٰ سندھ کی ہدایات کی روشنی میں شعبہ پیتھالوجی کی پروفیسر ڈاکٹر سعدیہ اکرم کو20مئی 2024تک کے لئےپرو وائس چانسلر کے عہدے کی ذمہ داریاں تفویض کردی گئیں۔