ریاض (شاہدنعیم) عرب لیگ نے سوڈان میں جاری خونریزجھڑپوں کے بعد جنگ بندی کا مطالبہ کیا ہے اور ملک میں بڑھتے ہوئے تشدد اور مخاصمت پرتشویش کا اظہار کیا ہے۔عرب لیگ نے سوڈان میں متحارب فورسز کے درمیان جھڑپوں سے پیداہونے والی صورت حال پر غورکے لیے اتوار کے روز قاہرہ میں ہنگامی اجلاس منعقد کیا ہے۔اس اجلاس کے بعد جاری کردہ حتمی بیان میں،عرب لیگ نے فریقین سے پرامن مذاکرات کی طرف واپسی اورایک نیا مرحلہ شروع کرنے کی ضرورت پرزور دیا ہے جو برادر سوڈانی عوام کے عزائم کو پورا کرے اور اس اہم ملک میں سیاسی اور معاشی سلامتی اور استحکام کومضبوط بنانے میں کردار ادا کرے۔ مصراور سعودی عرب نے عرب لیگ کا یہ ہنگامی اجلاس سوڈانی فوج اور سریع الحرکت فورسز (آر ایس ایف) کے درمیان جھڑپیں چھڑنے کے بعد طلب کیا تھا۔
اسلام آباد سعودی امدادی پلیٹ فارم کے مطابق سعودی عرب کی جانب سے دنیا بھر کو دی گئی مالی امداد کی مجموعی...
اسلام آباد وزیراعظم شہباز شریف سے اماراتی ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی ا تصالات گروپ کے سی ای او حاتم داویدار کی...
کراچیانچولی کے قریب فلاحی تنظیم کے سربراہ کی گاڑی کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار 2نوجوان زخمی ہوگئے،پولیس نے...
اسلام آباد وفاقی سیکرٹری سائنس و ٹیکنالوجی انجینئر ساجد بلوچ نے افسران اور دیگر عملہ کی طرف سے دفتری اوقات...
نئی دہلیآپریشن سندور میں اپنی ہلاکتیں چھپانے والے بھارت کا بھانڈا پھوٹ گیا اورمودی حکومت نے اندرونی...
بدین ملک بھر سے قیمتی اور نایاب گدھے بدین میں جمع ہو گئے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق بدین کے علاقے ٹنڈو غلام علی میں...
اسلام آباد برطانوی رائل نیوی کے ایک سابق سینئر افسر ٹام شارپ نے یاد دلایا ہے کہ بھارت روس کے ساتھ کچھ تجارت...
اسلام آباد قومی اسمبلی سیکرٹریٹ ذرائع کا کہنا ہے کہ مخصوص نشستوں پر بحال ہونے والے قومی اسمبلی اراکین کی...