رضوان کی کمر میں تکلیف آرام دیے جانے کا امکان

17 اپریل ، 2023

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستانی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر محمد رضوان دوسرے ٹی 20میں وکٹ کیپنگ کے دوران کمر کی تکلیف کی وجہ سے ان فٹ ہوکر باہر چلے گئے ۔ میچ کے بعد کپتان بابراعظم نےکہا کہ محمد رضوان پہلے سے بہتر محسوس کررہے ہیں، ہوسکتا انہیں آرام کروایا جائے، بعد وہ ٹیم میں واپس آجائینگے۔