محمد عباس کے ہمپشائر کاؤنٹی کیلئے پھر 6 شکار

17 اپریل ، 2023

کراچی(اسٹاف رپورٹر)اوول میں ہیمپشائر کاونٹی کی نمائندگی کرنے والے محمد عباس نے کاؤنٹی چیمپئن شپ کے راؤنڈ 2میں سرے کے خلاف پہلی اننگز میں64رنز کے عوض6کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔انہوں نے اس سے قبل راؤنڈ 1 میں بھی ایک اننگز میں 6وکٹیں اپنے نام کی تھیں۔