تشویش … ……انور شعورؔ

اداریہ
17 اپریل ، 2023
یہی عالَم رہا مہنگائی کا تو
بُری حالت رہے گی ہم سَبھی کی
کوئی تشویش سے کل کہہ رہا تھا
کہ ہوگی اب کے میٹھی عید پھیکی