لاہور( این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ ووٹ کی طاقت سے سندھ میں زرداری مافیا کو شکست دینگے، سندھ کے عوام عام انتخابات کی تیاری کریں، سندھ کے عوام کو زرداری گروپ سے جلد نجات دلائیں گے۔تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان سے تحریک انصاف کے رہنما خرم شیر زمان نے لاہور میں ملاقات کی۔خرم شیر زمان نے عمران خان کو سیاسی ورکرز کی گرفتاریوں سے متعلق آگاہ کیا، ملاقات میں عمران خان کے متوقع دورہ سندھ پر بھی تفصیلی گفتگو ہوئی۔عمران خان نے کہا کہ سندھ میں سب سے زیادہ انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں کی جاتی ہیں، پی ٹی آئی سندھ میں زرداری گروپ کے خلاف جہاد کر رہی ہے۔امپورٹڈ حکومت نے انتقامی کارروائیاں تیز کردی ہیں۔
اسلام آباداہل فلسطین کے ساتھ اظہار یکجہتی کیلئے عالمی سپیکرز کانفرنس ختم ہو گئی ۔ کانفرنس میں45سے زائد...
سیہون شریف وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نےکہا ہے کہ کینالز کے معاملے پر ہر احتجاج کا خیر مقدم کریں گے، بجٹ...
اسلام آباد وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب ورلڈ بنک گروپ/ آئی ایم ایف کے موسم بہار 2025 اجلاسوں میں...
کراچی مسلمز فار ٹرمپ کے سربراہ اور امریکی صدر کے حامی اور ساتھی ساجد تارڑ نے کہا ہے کہ امریکا پاکستان کو آج...
کراچی جیو نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے وزیراطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ رانا ثنا بلاول کا بیان...
کراچی جیوکے پروگرام’’ نیا پاکستان شہزاد اقبال کے ساتھ‘‘ میں گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم کے مشیرسیاسی امور...
اسلام آباد اسلام آباد ہائیکورٹ سمیت ملک کی دیگر چاروں ہائیکورٹس میں مستقل چیف جسٹسز تعینات کرنے کا فیصلہ ،...
اسلام آبادجوڈیشل مجسٹریٹ عباس شاہ کی عدالت سے جاری متعدد احکامات کے باوجود ریاستی اداروں کے خلاف پروپیگنڈہ...