لاہور(جنگ نیوز) پاکستان تحریک انصاف نے سابق وزیر اعظم عمران خان کی سکیورٹی میں تبدیلیاں کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔چیئر مین پاکستان تحریک انصاف کی سکیورٹی کے حوالے سے خدشات سامنے آنے پر ان کی سکیورٹی میں ضروری تبدیلیاں کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، عمران خان کے سکیورٹی سکواڈ میں نئے گارڈز شامل کیے جائیں گے۔زمان پارک میں آج سکیورٹی کے فرائض کیلئے انٹرویوز کیے گئے، انٹرویوز سابق وزیر اعظم عمران خان کے سکیورٹی ہیڈ نے کیے، چیئرمین پاکستان تحریک انصاف اپنے اوپر قاتلانہ حملوں کے خدشات کا اظہار کر چکے ہیں۔
کراچی ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے کہا ہے کہ امریکا کے ساتھ مذاکرات کے معاملے پر سفارتی...
کراچی نیتن یاہو کے مقدمے کی سماعت دوبارہ شروع ہونے کے قریب، جرح اہم موڑ پر، اسرائیلی وزیر اعظم کی آئندہ ہفتے...
ماسکوروس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے ایرانی صدر مسعود پزشکیان سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا ہے، جس میں اسلام آباد...
تہران ایرانی محکمہ طبِ قانونی کے سربراہ، جو ملک کی عدلیہ کے ماتحت کام کرتا ہے، نے اتوار کو بتایا کہ امریکہ...
ماسکو/برسلز/لندن عالمی رہنماؤں نے امریکہ اور ایران پر زور دیا ہے کہ وہ مذاکرات جاری رکھیں، جبکہ تمام ممالک...
اسلام آباد پاکستان کی میزبانی میں ہونے والے24گھنٹے کےطویل اور اعصاب شکن امریکاایران امن مذاکرات کسی معاہدے...
لاہور پنجاب انٹی کرپشن اسٹبلشمنٹ کا دائرۂ کار وسیع، ڈی جی کی زیر صدارت غیر معمولی اجلاس، منی لانڈرنگ اور...
اسلام آباد پسما نے سات لاکھ سڑسٹھ ہزار ٹن سرپلس چینی برآمد کی اجازت مانگ لی ،قومی خزانے کو چار سے پانچ سو...