نشتر ہسپتال میں موٹرسائیکل چوررنگے ہاتھوں گرفتار

19 اپریل ، 2023

ملتان (سٹاف رپورٹر) نشتر ہسپتال کی ایریا سے چور موٹر سائیکل چوری کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑا گیا جسکو سکیورٹی گارڈ نے خوب درگت بنانے کے بعد مقامی پولیس کے حوالے کردیا گیا یے ۔ملزم عابد ولد عبد المجید سکنہ چاہ تھلے والا کچی آبادی ڈبل پھاٹک پہلے بھی چوری کی متعدد وارداتوں میں ملوث ہے ۔