ملتان(سٹافرپورٹر)تھانہ بی زیڈ کے علاقہ میں رشتہ داری کے تناع پر فائرنگ کرکے 2افراد کو زخمی کردیا گیا پولیس نے زخمیوں کو نشتر ہسپتال منتقل کرکے کارروائی شروع کر دی ہے۔پولیس کے مطابق ننگانہ چوک پر اقبال اور وحید کا اپنے رشتے دار وسیم عرف میری کے ساتھ جھگڑا ہوا جس نے دونوں پر فائرنگ کردی وقاص کے پیٹ اور وحید کی ٹانگ پر فائر لگا ۔ملزم موقع سے فرار ہوگیا۔پولیس نے ملزم کی تلاش شروع کر دی ہے۔
شجاع آباد پسند کی شادی کرنے والا مغوی جوڑا خان گڑھ سے بازیاب، خاتون سمیت 4 ملزمان گرفتار، تفصیل کے مطابق...
شجاع آباد 6 روز گزرنے کے بعد بھی لاپتہ بلدیہ ملازم کا سراغ نہ لگایا جاسکا، اہلخانہ غم سے نڈھال، تفصیلات کے...
ملتان پولیس نے جعلی چیک اور امانت میں خیانت کے الزام میں 10افراد کے خلاف مقدمات درج کرلیے، پولیس نے اغوا و...
ملتان ڈکیتی و چوری کی مختلف وارداتوں میں شہری نقدی اور قیمتی اشیا سے محروم، پولیس نے نا معلوم ملزمان کے خلاف...
مظفرگڑھ وزیراعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کے ویژن کے تحت ڈپٹی کمشنر مظفر گڑھ عثمان طاہر جپہ نے "سانجھی...