ملتان (سٹاف رپورٹر)ڈویژنل کمرشل آفیسر ریلوے ملتان ڈویژن عدنان مروت نے اپنی ٹیم کی ہمراہ پاک بزنس ایکسپریس اور کراچی ایکسپریس پر چھاپے مارے،اس دوران 16 مسافر بغیر ٹکٹ سفر کرتے پکڑے گئے،مذکورہ مسافروں سے افراد سے کرایہ و جرمانہ کی مد میں 34050 وصول کیے گئے، ٹرین ڈائننگ کار میں صفائی ستھرائی نہ ہونے پر مینیجر کو 2 ہزار روپے جرمانہ کیا بعدازاں انہوں نے بہاولپور ا سٹیشن کی انسپکشن کی، سٹال نمبر 7 کو 2 ہزار روپے جرمانہ کیا۔
ملتان پولیس تھانہ شاہ شمس نے جعلی چیک دینے کے الزام میں دو افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا، تفصیلات کے مطاب...
جہانیاں نواحی آبادی گھمن ٹاؤن نزد ریلوے سٹیشن گھر میں چاول کھانے 4 افراد بے ہوش ہوگئے، اطلاع ملتے ہی ریسکیو...
لودھراں پولیس کانسٹیبل کی اپنی22 سالہ کزن سے زیادتی،حمل بھی ضائع کروادیا، مقدمہ درج، ملزم نے عبوری ضمانت...
ملتان میپکو ریجنل ٹریننگ سینٹر میں ’’بیہیویئر بیسڈ سیفٹی ماڈیول‘‘ پر خصوصی سیمینار اور تربیتی لیکچر کا...
ملتان پولیس تھانہ سیتل ماڑی نے شادی کا جھانسہ دے کر خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنانے کے الزام میں تین افراد کے...
ماچھیوالتھانہ سٹی بورے والا پولیس نے دو مختلف کارروائیوں میں 8 افراد کو گرفتار کر لیا،پولیس نے انسداد...
ملتان بھٹہ مزدوروں کے حقوق کے تحفظ اورفلاح و بہبود کے لیے کام کرنے والی سماجی تنظیم سپارک کے زیراہتمام مقامی...
ملتان جعلی ریذیڈنٹ کارڈ پر مسافروں کی بیرون ملک جانے کی کوشش ناکام،3 مسافروں کو آف لوڈ کر کے امیگریشن اہلکار...