انجمن اساتذہ پاکستان کے بانی رہنما صدیق سعیدی انتقال کرگئے

19 اپریل ، 2023

ملتان (سٹاف رپورٹر)انجمن اساتذہ پاکستان کے بانی رہنما ،ریٹائرڈ ٹیچر گورنمنٹ کمپری ہینسو سکول ملتان صدیق سعیدی انتقال کرگئے ، نماز جنازہ میں محکمہ تعلیم و دیگر شعبہ جات سے تعلق رکھنےوالی شخصیات نےشرکت کی ۔