گلشن مدینہ میں غیرقانونی عمارت سیل

19 اپریل ، 2023

ملتان (سٹاف رپورٹر)ایم ڈی اے انفورسمنٹ ٹیم نے گلشن مدینہ کالونی میں رہائشی پلاٹ پر کمرشل تعمیرات کرنے پر زیر تعمیر بلڈنگ کو سیل کر دیا گیا۔واضح رہے کہ ایم ڈی اے انفورسمنٹ ٹیم کی جانب سے اس سے قبل مالکان کو بغیر منظوری کےتعمیرات روکنے کے لئے نوٹسز بھی جاری کئے گئے تھے۔