مجلس وحدت مسلمین کے زیراہتمام آزادی القدس کانفرنس

19 اپریل ، 2023

ملتان ( سٹاف رپورٹر) مجلس وحدت مسلمین جنوبی پنجاب کے زیراہتمام آزادی القدس کانفرنس منعقد ہوئی ۔ کانفرنس میں سینیئر سیاستدان مخدوم جاوید ہاشمی، مخدوم زین قریشی، مخدوم ولایت مصطفی گیلانی، علامہ اقتدار نقوی، علامہ قاضی نادر حسین علوی، علامہ غلام مصطفی انصاری، علامہ وسیم معصومی، علامہ عبدالحق مجاہد، سید اطہر شاہ بخاری ایڈووکیٹ، بابو نفیس انصاری، سلیم عباس صدیقی،اصف رضا ایڈووکیٹ، معمر نقوی، راو ¿ محمد عارف رضوی، ابوذر ہادی، عبدالماجد وٹو، مولانا توصیف الرحمن، محمد ظفر قریشی، شاہد عباس، عارف ڈوگر، ملک عمران یوسف نے خطاب کیا۔