جامع مسجد سخی نواب میں ختم قرآن

19 اپریل ، 2023

ملتان(سٹاف رپورٹر ) جامع مسجددربار حضرت سخی نواب ؒ میں سالانہ لیلتہ قدر اور ختم قرآن کی محفل ۔ سجادہ نشین مخدوم سید زوہیب گیلانی نے خطاب کیا۔ حافظ جواد بھٹہ کی دستار بندی کی گی طاہر گیلانی،محسن گیلانی،خضر گیلانی،امتیاز گیلانی،حسن محمود گیلانی،اعجاز گیلانی،فہد گیلانی،عتیق بھٹہ ودیگر نے شرکت کی۔