ریڈی میڈ گارمنٹس کی فروخت میں اضافہ

19 اپریل ، 2023

ملتان(سٹاف رپورٹر) شہر میں ریڈی میڈ گارمنٹس اور کپڑوں کی فروخت میں اضافہ ہو گیا ہے۔گاہکوں کو متوجہ کرنے کی خاطرتشہری مہم بھی جاری ہے۔شہر کے مختلف بازاروں کینٹ،حسین آگاہی،کالے منڈی،اندھی کھوئی،اندرون شہر،گلشن مارکیٹ،مین مارکیٹ ممتازآباد،گردیزی مارکیٹ وغیرہ میں عید الفطر کی آمد قریب آنے پرریڈی میڈ گارمنٹس اور کپڑوں کی فروخت میں اضافہ ہو گیا ہے ۔