سابق ایم این اے نواب حیات اللہ خان ترین انتقال کر گئے

19 اپریل ، 2023

قطب پور (نامہ نگار )رہنما تحریک انصاف،سابق ایم این اے نواب حیات اللہ خان ترین انتقال کر گئے۔ مرحوم حلقہ پی پی 225 کی امیدوار شازیہ حیات کے شوہر تھے جو طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے ہیں۔