اوچشریف (نامہ نگار) ایم فائیو پر موٹر وے پولیس نے منشیات فروشی کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے بھاری مقدار میں افیون اور بھنگ برآمد کر لی تفصیلات کے مطابق ایم فائیو سیکٹر ون ملتان موٹروے پولیس افسران نے دوران گشت ایک مشکوک کار کی تلاشی لی تو گاڑی کی ڈگی میں سے 12 بیگ افیون اور بھنگ کے برآمد ہوئے ۔ موٹروے پولیس افسران نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے دونوں مشکوک افراد کو گرفتار کر لیا،ملزمان منشیات سیالکوٹ سے رحیم یار خان اسمگل کررہے تھے۔ موٹروے پولیس نے ملزمان کو گاڑی اور منشیات سمیت مزید قانونی کارروائی کے لئے تھانہ دھوڑکوٹ پولیس کے حوالے کر دیا۔ ڈی آئی جی موٹروے پولیس محمد سلیم چوہدری نے متعلقہ پولیس افسران کو بہترین کارکردگی پر ان کو سراہا۔
کراچیمیئر کراچی و ترجمان بلاول بھٹو زرداری بیرسٹرمرتضی وہاب نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی رہنما دوسروں کو جمہوریت...
ماموں کانجن/تاندلیانوالہ سابق وفاقی وزیر ہمایوں اختر خان كی حلقہ این اے97میں سیاسی سرگرمیاں گزشتہ روز بھی...
لودھراں، لیہ، ماچھیوال لودھراں سے پاک فوج کے رانا طیب شمالی وزیرستان میں شہید، نماز جنازہ کلو والا میں ادا...
لودھراں 2025 میں سورج اور چاند کو کتنی بار گرہن لگے گا، محکمہ موسمیات کے مطابق 2025 میں 2 سورج اور 2 چاند گرہن ہوں...
کوئٹہ پشتونخواملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی کاکہناہےکہ ملک کے پاس وقت انتہائی کم ہے‘ ہم...
چارسدہ اے این پی کے مرکزی صدر ایمل ولی خان نے کہا ہے کہ ہمیں12 سال حکومت سے باہر رکھا، ہمیں کمزور کرنے والے...
اسلام آباد انٹرنیشنل کاٹن ایڈوائزری کمیٹی نےپاکستان کی ٹیکسٹائل کی صنعت کو درپیش چیلنجز سے نکالنے کیلئے...
ملتان، مظفرگڑھ سوشل میڈیا پر مذہبی منافرت پھیلانے کے الزام میں ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ نے پیکا ایکٹ کے...