شجاع آباد (نامہ نگار) آزاد امیدوار حلقہ پی پی 221 شیخ ریاض چونے والا نے اپنی رہائش گاہ اندرون چوطاقہ گیٹ میں منعقدہ افطار پارٹی میں عوام سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ 75 برس سے ہمارے روایتی مقامی سیاستدانوں نے اقتدار میں رہنے کے باوجود بھی شجاع آباد تحصیل اور اس کے عوام کو سوائے محرومیوں اور مایوسیوں کے کچھ نہیں دیا، اب موروثی سیاست کا خاتمہ ہونا چاہیے اور متوسط طبقے کے سفید پوش یا غریب آدمی کو آگے آنا چاہیے، افطار پارٹی میں ممبر پنجاب بار رانا طفیل نون، سابق صدر بار رانا یوسف نون، ڈاکٹر شبیر بخاری، ڈاکٹر عالمگیر، تاجر رہنما خواجہ ہاشم، اشرف قریشی سمیت دیگر معززین علاقہ موجود تھے۔
کراچیمیئر کراچی و ترجمان بلاول بھٹو زرداری بیرسٹرمرتضی وہاب نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی رہنما دوسروں کو جمہوریت...
ماموں کانجن/تاندلیانوالہ سابق وفاقی وزیر ہمایوں اختر خان كی حلقہ این اے97میں سیاسی سرگرمیاں گزشتہ روز بھی...
لودھراں، لیہ، ماچھیوال لودھراں سے پاک فوج کے رانا طیب شمالی وزیرستان میں شہید، نماز جنازہ کلو والا میں ادا...
لودھراں 2025 میں سورج اور چاند کو کتنی بار گرہن لگے گا، محکمہ موسمیات کے مطابق 2025 میں 2 سورج اور 2 چاند گرہن ہوں...
کوئٹہ پشتونخواملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی کاکہناہےکہ ملک کے پاس وقت انتہائی کم ہے‘ ہم...
چارسدہ اے این پی کے مرکزی صدر ایمل ولی خان نے کہا ہے کہ ہمیں12 سال حکومت سے باہر رکھا، ہمیں کمزور کرنے والے...
اسلام آباد انٹرنیشنل کاٹن ایڈوائزری کمیٹی نےپاکستان کی ٹیکسٹائل کی صنعت کو درپیش چیلنجز سے نکالنے کیلئے...
ملتان، مظفرگڑھ سوشل میڈیا پر مذہبی منافرت پھیلانے کے الزام میں ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ نے پیکا ایکٹ کے...