لاہور(کر ائم رپو رٹرسے) آئی جی پنجاب عثمان انور نے ڈرائیونگ لائسنس اجراء اور حصول کیلئے فائل سسٹم کو ختم کرنے کا اعلان کر دیا ہے، شہری اب صوبے کے کسی بھی ٹریفک دفتر یا خدمت مرکز میں صرف اپنا قومی شناختی کارڈ لے جا کر اور مجوزہ فیس جمع کروا کر ڈرائیونگ لائسنس حاصل کرسکتے ہیں۔ آئی جی پنجاب نے میڈیا کو بتایا کہ پنجاب میں اڑھائی کروڑ سے زائد موٹرسائیکلیں اور گاڑیاں موجود ہیں جبکہ لائسنس صرف 45 لاکھ لوگوں کے پاس ہیں ادھرسی پی او میںبہترین کارکردگی کے حامل پولیس افسران واہلکاروں کی حوصلہ افزائی کے لئے تقریب میں ڈاکٹر عثمان انور نے65 افسران و اہلکاروں کو فی کس 10 ہزار نقد اور تعریفی اسناد سے نوازا ۔
لاہور ملت پارک پولیس نے سوا کروڑ روپے مالیت کا چیک ڈس آنر ہونے اور جان سے مارنے کی دھمکیاں دینے کے الزام میں...
لاہور باغبانپورہ پولیس نے دوران پٹرولنگ 02 منشیات فروشوں ذوہیب اور صداقت کو منشیات بیچتے ہوئے رنگے ہاتھوں...
لاہورنصیر آباد کے علاقے میں 12 سالہ گھریلو ملازمہ کنیز فاطمہ کی ہلاکت کے واقعے میں ابتدائی طبی معائنے میں فوڈ...
لاہورلاہور میں شوہر کے بیوی پر سرعام بہمانہ تشدد کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ ڈی آئی جی آپریشنز فیصل...
لاہورآئی جی پنجاب عبدالکریم نے کہا ہے کہ شہریوں کی جان و مال کے تحفظ کے لیے شب و روز خدمات انجام دینے والے...
لاہور،چوہنگ چوہنگ کے علاقے میں جائیداد کے تنازعہ پر مخالف رشتے داروں نے اندھا دھند نے فائرنگ کرکے 34 سالہ...
لاہور داتا دربار کے علاقے سے تقریباً 55 سالہ نامعلوم شخص جبکہ سبزہ زار کے علاقے سکیم موڑ، ملتان روڈ سے تقریباً...
لاہورشہر میں چوری اور ڈکیتی کی وارداتوں کے دوران شہریوں سے لاکھوں روپے طلائی زیورات موبائل فون موٹر سائیکلوں...